📘 ❞ کلمہ گو مشرک ❝ كتاب ــ ابوالحسن مبشّر احمد ربّانی

كتب إسلامية بلغات أخرى - 📖 كتاب ❞ کلمہ گو مشرک ❝ ــ ابوالحسن مبشّر احمد ربّانی 📖

█ _ ابوالحسن مبشّر احمد ربّانی 0 حصريا كتاب ❞ کلمہ گو مشرک ❝ 2024 مشرک: : اس کتاب میں شرک کی مذمت اور دعوت توحید کو قرآن وسنت کے محکم دلائل سے واضح کیا گیا ہے بالتفصیل یہ بات ذکر گئی کہ مشرکین عرب اللہ علاوہ انبیاء, اولیاء, شہداء, جن وملائکہ , شجروحجر وغیرہ مافوق الاسباب قوتوں کا مالک ومختار سمجھتے تھے ماننے ساتھ ہستیوں بھی پکارتے نے عقیدے قراریا انہیں کہا امت مسلمہ جوبھی جیسا عقیدہ رکھے گا پیروی کرے وہ پڑھنے باوجود کہلائے تمام اعمال اکارت ہوجائیں گے اسی طرح قبر پرستی پختہ قبور متعلق احادیث صحیحہ ائمہ محدثین, فقہ حنفی, مالکی, شافعی, حنبلی جعفریہ معتبر کتب بادلائل ثابت قبریں بنانے اسلام ئی تصور موجود نہیں ازیں آغاز مولانا عبد الرزاق ملیح آبادی رحمہ ایک مضمون مسلمان افادہ عام لیے ملحق کردیا كتب إسلامية بلغات أخرى مجاناً PDF اونلاين هذا القسم يشمل العديد من الكتب الإسلامية المترجمة بجميع اللغات العالمية منها : ***Islamic Books***: الأقسام الفرعية English إنجليزي Français فرنسي Español أسباني Indonesian إندونيسي Türkçe تركي فارسی فارسي اردو أردو Deutsch ألماني Italiano إيطالي বাংলা بنغالي Русский روسي हिन्दी هندي മലയാളം مليالم ไทย تايلندي Filipino فلبيني Shqip ألباني አማርኛ أمهري Bosanski بوسني Polski بولندي 中文 صيني Português برتغالي 한국어 كوري 日本語 ياباني

إنضم الآن وتصفح بدون إعلانات
کلمہ گو مشرک
كتاب

کلمہ گو مشرک

ــ ابوالحسن مبشّر احمد ربّانی

کلمہ گو مشرک
كتاب

کلمہ گو مشرک

ــ ابوالحسن مبشّر احمد ربّانی

عن كتاب کلمہ گو مشرک:
: اس کتاب میں شرک کی مذمت اور دعوت توحید کو قرآن وسنت کے محکم دلائل سے واضح کیا گیا ہے اور بالتفصیل یہ بات ذکر کی گئی ہے کہ مشرکین عرب اللہ کے علاوہ انبیاء, اولیاء, شہداء, جن وملائکہ , شجروحجر وغیرہ کو مافوق الاسباب قوتوں کا مالک ومختار سمجھتے تھے اور اللہ کو ماننے کے ساتھ ان ہستیوں کو بھی پکارتے تھے.اللہ نے ان کے اس عقیدے کو شرک قراریا اور انہیں مشرک کہا.اور امت مسلمہ میں سے جوبھی ان جیسا عقیدہ رکھے گا اور ان کی پیروی کرے گا وہ کلمہ پڑھنے کے باوجود مشرک کہلائے گا اور اس کے تمام اعمال اکارت ہوجائیں گے. اسی طرح اس کتاب میں قبر پرستی اور پختہ قبور کے متعلق احادیث صحیحہ اور ائمہ محدثین, فقہ حنفی, مالکی, شافعی, حنبلی اور فقہ جعفریہ کی معتبر کتب سے بادلائل ثابت کیا گیا ہے کہ پختہ قبریں بنانے کا اسلام میں کو ئی تصور موجود نہیں. علاوہ ازیں کتاب کے آغاز میں مولانا عبد الرزاق ملیح آبادی رحمہ اللہ کا ایک مضمون مسلمان مشرک بھی افادہ عام کے لیے ملحق کردیا گیا ہے.
الترتيب:

#12K

0 مشاهدة هذا اليوم

#23K

23 مشاهدة هذا الشهر

#57K

5K إجمالي المشاهدات
عدد الصفحات: 175.
المتجر أماكن الشراء
ابوالحسن مبشّر احمد ربّانی ✍️ المؤلف
مناقشات ومراجعات
QR Code
أماكن الشراء: عفواً ، لا يوجد روابط مُسجّلة حاليا لشراء الكتاب من المتاجر الإلكترونية