📘 ❞ شیخ عبد القادر جیلانیؒ اور موجودہ مسلمان ❝ كتاب ــ ابوالحسن مبشّر احمد ربّانی اصدار 2004

كتب إسلامية باللغة الأردية - 📖 ❞ كتاب شیخ عبد القادر جیلانیؒ اور موجودہ مسلمان ❝ ــ ابوالحسن مبشّر احمد ربّانی 📖

█ _ ابوالحسن مبشّر احمد ربّانی 2004 حصريا كتاب شیخ عبد القادر جیلانیؒ اور موجودہ مسلمان 2024 مسلمان: : عبدالقادر کے نام سے کون واقف نہیں۔ علمی مرتبہ تقوی تزکیہ نفس حوالہ کی بے مثال خدمات چہار دانگ عالم میں عقیدت احترام ساتھ تسلیم جاتی ہے۔مگر بعض مندوں نے فرط وتعلیمات کو پس پشت ڈال کر ایک ایسا متوازی دین وضع کررکھا ہے جو نہ صرف قرآن وسنّت کےصریح منافی بلکہ مبنی برحق تعلیمات بھی ہے۔اس پر طُرّہ یہ کہ اگر غلوکاریاں آگاہ کیا جائے تو اصلاح کرنے والوں برہم ہوتے ہیں انہیں اولیاء ومشائخ کا گستاخ قرار دے مطعون لگتے ہیں۔ زیر مطالعہ مشہورمحقّق وعالم حفظہ اللہ عبدالقادرجیلانیؒ عقیدہ ومسلک بیان کرکے انکے غلو کاریوں تنقیدی جائزہ لیا ہے۔ آپ نےکتاب بنیادی طور تین ابواب تقسیم پہلا باب مستندسوانح حیات مشتمل دوسرے عقائد ونظریات دینی بارے بحث جب تیسرے غلط بھرپور نشاندہی جنہیں شعوری یا غیر عوام پھیلا رکھا كتب إسلامية باللغة الأردية مجاناً PDF اونلاين مكتبة الأرديه تشمل جميع الكتب الاسلامية التى تخص اللغه وتشمل (صحابہ کتابیں پاک کتب سائنسی معجزات اہل سنت الجماعa حدیث زیدی سیرتیں سیرت نبوی شیعہ اسلامی سانچوں تاریخ کتابی جہادی فقہ ) اسلام ایک ابراہیمی الوہی توحید پسند مذہب اسلام مطابق ہی خدا محمد Allah رسول دنیا دوسرا سب بڑا ہے اسلام ستون: اسلام پانچ ستون سنی برادری مابین اہم عبادت جسے شیعہ مسلمانوں شیئر حالانکہ تعارف باتیں Sun مذہبی اسکالروں پیغمبر داستانوں اخذ کیے شامل ہیں: اسلامی نظریات قرآن اس فرشتوں کتابوں رسولوں آخری دن ایمان رکھتے علاوہ عدلیہ تقدیر اضافہ کرتے حضرت of مبارکہ انہوں کہا کہ: "خدا لانا بھلائی برائی یقین کرنا۔" امامت اثاثے گیا ہے۔

إنضم الآن وتصفح بدون إعلانات
شیخ عبد القادر جیلانیؒ اور موجودہ مسلمان
كتاب

شیخ عبد القادر جیلانیؒ اور موجودہ مسلمان

ــ ابوالحسن مبشّر احمد ربّانی

صدر 2004م
شیخ عبد القادر جیلانیؒ اور موجودہ مسلمان
كتاب

شیخ عبد القادر جیلانیؒ اور موجودہ مسلمان

ــ ابوالحسن مبشّر احمد ربّانی

صدر 2004م
عن كتاب شیخ عبد القادر جیلانیؒ اور موجودہ مسلمان:
:
شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کے نام سے کون واقف نہیں۔ علمی مرتبہ،تقوی اور تزکیہ نفس کے حوالہ سے شیخ کی بے مثال خدمات چہار دانگ عالم میں عقیدت و احترام کے ساتھ تسلیم کی جاتی ہے۔مگر شیخ کے بعض عقیدت مندوں نے فرط عقیدت میں شیخ کی خدمات وتعلیمات کو پس پشت ڈال کر ایک ایسا متوازی دین وضع کررکھا ہے جو نہ صرف قرآن وسنّت کےصریح منافی ہے بلکہ شیخ کی مبنی برحق تعلیمات کے بھی منافی ہے۔اس پر طُرّہ یہ کہ اگر ان عقیدت مندوں کو ان کی غلوکاریاں سے آگاہ کیا جائے تو یہ نہ صرف اصلاح کرنے والوں سے برہم ہوتے ہیں بلکہ انہیں اولیاء ومشائخ کا گستاخ قرار دے کر مطعون کرنے لگتے ہیں۔ زیر مطالعہ كتاب میں مشہورمحقّق وعالم دین شیخ حفظہ اللہ نے شیخ عبدالقادرجیلانیؒ کا عقیدہ ومسلک بیان کرکے، انکے عقیدت مندوں کی غلو کاریوں کا علمی و تنقیدی جائزہ لیا ہے۔
آپ نےکتاب کو بنیادی طور پر تین ابواب میں تقسیم کیا ہے ،پہلا باب،شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کے مستندسوانح حیات پر مشتمل ہے،دوسرے باب میں شیخ کے عقائد ونظریات اور دینی تعلیمات کے بارے میں بحث کی ہے جب کہ تیسرے باب میں ان غلط عقائد کی بھرپور نشاندہی کی ہے جنہیں شیخ کے بعض عقیدت مندوں نے شعوری یا غیر شعوری طور پر عوام میں پھیلا رکھا ہے۔
الترتيب:

#5K

0 مشاهدة هذا اليوم

#9K

0 مشاهدة هذا الشهر

#49K

6K إجمالي المشاهدات
عدد الصفحات: 105.
المتجر أماكن الشراء
ابوالحسن مبشّر احمد ربّانی ✍️ المؤلف
مناقشات ومراجعات
QR Code
أماكن الشراء: عفواً ، لا يوجد روابط مُسجّلة حاليا لشراء الكتاب من المتاجر الإلكترونية