📘 ❞ مختصر منہاج القاصدین ❝ كتاب ــ ابن قدامہ مقدسی

كتب إسلامية باللغه الفارسيه - 📖 ❞ كتاب مختصر منہاج القاصدین ❝ ــ ابن قدامہ مقدسی 📖

█ _ ابن قدامہ مقدسی 0 حصريا كتاب مختصر منہاج القاصدین 2024 القاصدین: زیرنظر کتاب علامہ جوزی کی مشہورتصنیف مختصراحیاء علوم الدین تلخیص ہے جسکوعلامہ رحمہ اللہ نے سرانجام دیا امام غزالی مشہور احیاء کا مطالعہ کرکے اسمیں سے ضعیف وباطل روایات اور متصوفانہ باتوں کو حذف کردیا چار اہم ابواب میں تقسیم کیا1 عبادات 2 عادات 3 مہلکات 4 منجیات ہر ایک باب کے تحت کئی فصول مرتب کیا, اصلاح معاشرہ, اعمال قلوب ,تربیت اخلاق , تصوف وفلسفہ وغیرہ متعلق نہایت ہی سیر حاصل کلام لیکن وسیع وعریض وفصول وجہ قارئین کیلئے مشکل تھی اسلئے غیرضروری فقی مسائل کوحذف علماء وعوام اسکا آسان اوراسکا نام رکھا مختصرمنہاج چونکہ معاشرہ تزکیہ نفس بہت عالم دین محمد سلیمان کیلانی حفظہ اردو داں طبقہ آسانی اسے قالب ڈھالا مفید کتا ب ضرور استفادہ کریں كتب إسلامية باللغه الفارسيه مجاناً PDF اونلاين مكتبة الكتب : تشمل جميع الاسلامية التى تخص اللغه وتحتوى اقسام (در مورد نوشت صحابه معجزات علمی در قرآن اهل سنت گروه نبوی صحبت شرح حال بیوگرافی از پیامبر شیعه دعا حضرت دکترین های اسلامی تاریخ اسلام مدرن جهاد فقه نسخه خطی کتیبه علم اصول زندگینامه ترجمه دانشمندان ) 1_اسلام دین ابراهیمی الهی توحیدی وجود دارد است تنها یک خدا با توجه به که مسنجر دومین بزرگ جهان عنوان مسلمان شناخته می شود 2_عقاید عقاید طبق مسلمانان فرشتگان او کتابهای رسولان روز آخرت ایمان دارند علاوه بر این داوری سرنوشت افزایند 3_خدا اساس اعتقاد خداست اینکه دائمی زنده نمی میرد غافل عدالت ظلم کند شریک زندگی ندارد نه پدر فرزند رحمان رحیم گناهان را بخشد توبه پذیرد جز انسانها خوبشان فرقی کند 4_کتابهای مقدس مسلمانان اللفظی دانند آن آیات بود نشان داد سخنگوی عرب داده شده 5_ستون پنج ستون مهم ترین عبادت جامعه آنها اشتراک گذاشتن شیعه

إنضم الآن وتصفح بدون إعلانات
مختصر منہاج القاصدین
كتاب

مختصر منہاج القاصدین

ــ ابن قدامہ مقدسی

مختصر منہاج القاصدین
كتاب

مختصر منہاج القاصدین

ــ ابن قدامہ مقدسی

عن كتاب مختصر منہاج القاصدین:
زیرنظر کتاب علامہ ابن جوزی کی مشہورتصنیف منہاج القاصدین مختصراحیاء علوم الدین کی تلخیص ہے جسکوعلامہ رحمہ اللہ نے سرانجام دیا ہے .علامہ ابن جوزی رحمہ اللہ نے امام غزالی کی مشہور کتاب احیاء علوم الدین کا مطالعہ کرکے اسمیں سے ضعیف وباطل روایات اور متصوفانہ باتوں کو حذف کردیا اور کتاب کو چار اہم ابواب میں تقسیم کیا1 عبادات 2 عادات 3 مہلکات 4 منجیات اور ہر ایک باب کے تحت کئی اہم فصول مرتب کیا, ان فصول میں اصلاح معاشرہ, اعمال قلوب ,تربیت اخلاق , اور تصوف وفلسفہ وغیرہ سے متعلق نہایت ہی سیر حاصل کلام کیا, لیکن وسیع وعریض ابواب وفصول کی وجہ سے کتاب کا مطالعہ قارئین کیلئے مشکل تھی اسلئے علامہ رحمہ اللہ نے غیرضروری فقی مسائل کوحذف کرکے علماء وعوام کیلئے اسکا مطالعہ آسان کردیا اوراسکا نام رکھا مختصرمنہاج القاصدین . چونکہ کتاب اصلاح معاشرہ اور تزکیہ نفس کے باب میں بہت اہم تھی اسلئے مشہور عالم دین محمد سلیمان کیلانی حفظہ اللہ نے اردو داں طبقہ کی آسانی کیلئے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے . نہایت ہی مفید کتا ب ہے ضرور استفادہ حاصل کریں.
الترتيب:

#12K

0 مشاهدة هذا اليوم

#83K

10 مشاهدة هذا الشهر

#35K

7K إجمالي المشاهدات
عدد الصفحات: 554.
المتجر أماكن الشراء
ابن قدامہ مقدسی ✍️ المؤلف
مناقشات ومراجعات
QR Code
أماكن الشراء: عفواً ، لا يوجد روابط مُسجّلة حاليا لشراء الكتاب من المتاجر الإلكترونية
نتيجة البحث