📘 ❞ سلفیت کا تعارف اور اس کے متعلق بعض شُبہات کا ازالہ ❝ كتاب ــ رضاء الله محمد ادريس المباركفورى اصدار 2009

كتب إسلامية بلغات أخرى - 📖 ❞ كتاب سلفیت کا تعارف اور اس کے متعلق بعض شُبہات کا ازالہ ❝ ــ رضاء الله محمد ادريس المباركفورى 📖

█ _ رضاء الله محمد ادريس المباركفورى 2009 حصريا كتاب سلفیت کا تعارف اور اس کے متعلق بعض شُبہات ازالہ 2024 ازالہ: :تاریخ اسلام مطالعہ کرنے سے یہ بات معلوم ہوتی ہےکہ خلیفہ سوم حضرت عثمان کی مظلومانہ شہادت بعد امت مسلمہ مختلف جماعتوں گروہوں میں تقسیم ہوگئی تھی ابتداءً اختلافات سیاسی نوعیت تھے جو چل کر دینی شکل اختیار گئے اسی نئی فرقوں ظہور ہونےلگا۔ ہر جماعت فرقہ اپنے آپ کو علمبر دار کہتا وابستگی مظاہرہ کرتے ہوئے حق پر ثابت کوشش کرتا۔ صورت حال پیش نظر رکھتے ہوے علمائے کرام نے باطل راہ بر گشتہ اہل ممتاز لئے’’اھل السنۃ والجماعۃ‘‘کی اصطلاح ایجاد کی۔ خوارج تشیع روافض معتزلہ وغیرہ تمیّز مقصود تھی۔ تمام علماء راضی متفق تھے۔ لیکن ’’اھل والجماعۃ ‘‘ مابین بھی اختلاف رونما ہوئے۔فلسفہ علم الکلام اشتغال رکھنے وجہ مکاتب فکر جماعتیں پزیر ہوئیں جنہوں لیے الگ اصول وضوابط متعین کئے والجماعۃ‘‘ ظاہر ایک کتاب وسنت حامل وعلمبردار قرار دیا۔ لہذا امتیاز ’’سلف‘‘ انتخاب طرف اپنی نسبت تو جس طرح ’’اہل ضرورت کےتحت گی ’’سلف سلفی‘‘ تحت گئی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب’’سلفیت تعارف‘‘فاضل مصنف ڈاکٹررضاءاللہ ادریس مبارکپوریؒ تصنیف کردہ ہے انہوں شکوک وشبہات کیا حدیث کیے جانے والے اعتراضات نہایت ہی علمی وسنجیدہ جواب دیا اللہ رب العزت دعا ہیں کہ فاضل ر خیر اجر عظیم نوازے۔ آمین ش خ تقدیم:ڈاکٹرمقتدی احسن ازہریؒ ناشر: دارالخلد لاہور كتب إسلامية بلغات أخرى مجاناً PDF اونلاين هذا القسم يشمل العديد من الكتب الإسلامية المترجمة بجميع اللغات العالمية منها : ***Islamic Books***: الأقسام الفرعية English إنجليزي Français فرنسي Español أسباني Indonesian إندونيسي Türkçe تركي فارسی فارسي اردو أردو Deutsch ألماني Italiano إيطالي বাংলা بنغالي Русский روسي हिन्दी هندي മലയാളം مليالم ไทย تايلندي Filipino فلبيني Shqip ألباني አማርኛ أمهري Bosanski بوسني Polski بولندي 中文 صيني Português برتغالي 한국어 كوري 日本語 ياباني

إنضم الآن وتصفح بدون إعلانات
سلفیت کا تعارف اور اس کے متعلق بعض شُبہات کا ازالہ
كتاب

سلفیت کا تعارف اور اس کے متعلق بعض شُبہات کا ازالہ

ــ رضاء الله محمد ادريس المباركفورى

صدر 2009م
سلفیت کا تعارف اور اس کے متعلق بعض شُبہات کا ازالہ
كتاب

سلفیت کا تعارف اور اس کے متعلق بعض شُبہات کا ازالہ

ــ رضاء الله محمد ادريس المباركفورى

صدر 2009م
عن كتاب سلفیت کا تعارف اور اس کے متعلق بعض شُبہات کا ازالہ:
:تاریخ اسلام کا مطالعہ کرنے سے یہ بات معلوم ہوتی ہےکہ خلیفہ سوم حضرت عثمان کی مظلومانہ شہادت کے بعد امت مسلمہ مختلف جماعتوں اور گروہوں میں تقسیم ہوگئی تھی، ابتداءً یہ اختلافات سیاسی نوعیت کے تھے جو بعد میں چل کر دینی شکل اختیار کر گئے،اور اسی کے بعد سے نئی نئی جماعتوں اور فرقوں کا ظہور ہونےلگا۔ ہر جماعت اور ہر فرقہ اپنے آپ کو اسلام کا علمبر دار کہتا اور اسلام سے وابستگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے آپ کو حق پر ثابت کرنے کی کوشش کرتا۔ اس صورت حال کو پیش نظر رکھتے ہوے علمائے کرام نے باطل فرقوں اور راہ حق سے بر گشتہ جماعتوں سے اہل حق کو ممتاز کرنے کے لئے’’اھل السنۃ والجماعۃ‘‘کی اصطلاح ایجاد کی۔ اس اصطلاح سے خوارج، اہل تشیع، روافض اور معتزلہ وغیرہ سے تمیّز مقصود تھی۔ اس اصطلاح سے تمام علماء حق راضی اور متفق تھے۔ لیکن ’’اھل السنۃ والجماعۃ ‘‘ کے مابین بھی اختلاف رونما ہوئے۔فلسفہ اور علم الکلام سے اشتغال رکھنے کی وجہ سے مختلف مکاتب فکر اور جماعتیں ظہور پزیر ہوئیں جنہوں نے اپنے لیے الگ الگ اصول وضوابط متعین کئے، اور ’’اھل السنۃ والجماعۃ‘‘ سے وابستگی ظاہر کرتے ہوے ہر ایک نے اپنے آپ کو کتاب وسنت کا حامل وعلمبردار قرار دیا۔ لہذا ان تمام جماعتوں اور مکاتب فکر سے امتیاز کے لیے اہل حق نے ’’سلف‘‘ کا انتخاب کرتے ہوئے اس کی طرف اپنی نسبت کی۔ تو جس طرح ’’اہل السنۃ والجماعۃ‘‘ کی اصطلاح ایک ضرورت کےتحت ایجاد کی گی تھی اسی طرح ’’سلف ‘‘ اور سلفی‘‘ کی اصطلاح بھی ایک ضرورت کے تحت ایجاد کی گئی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب’’سلفیت کا تعارف‘‘فاضل مصنف ڈاکٹررضاءاللہ محمد ادریس مبارکپوریؒ کی تصنیف کردہ ہے جس میں انہوں نے سلفیت کا تعارف اور اس کے متعلق شکوک وشبہات کا ازالہ کیا ہے اور اہل حدیث پر کیے جانے والے اعتراضات کا نہایت ہی علمی وسنجیدہ جواب دیا ہے۔ اللہ رب العزت سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ فاضل مصنف کو اس کا ر خیر پر اجر عظیم سے نوازے۔ آمین ش.خ تقدیم:ڈاکٹرمقتدی احسن ازہریؒ ناشر: دارالخلد،لاہور
الترتيب:

#6K

0 مشاهدة هذا اليوم

#41K

16 مشاهدة هذا الشهر

#72K

3K إجمالي المشاهدات
عدد الصفحات: 411.
المتجر أماكن الشراء
رضاء الله محمد ادريس المباركفورى ✍️ المؤلف
مناقشات ومراجعات
QR Code
أماكن الشراء: عفواً ، لا يوجد روابط مُسجّلة حاليا لشراء الكتاب من المتاجر الإلكترونية
نتيجة البحث