📘 ❞ اثنا عشری شیعہ کے عقائد ❝ كتاب ــ عبد الرحمن بن سعد بن علي الشتري اصدار 2010

كتب إسلامية بلغات أخرى - 📖 كتاب ❞ اثنا عشری شیعہ کے عقائد ❝ ــ عبد الرحمن بن سعد بن علي الشتري 📖

█ _ عبد الرحمن بن سعد علي الشتري 2010 حصريا كتاب ❞ اثنا عشری شیعہ کے عقائد ❝ 2024 عقائد: زیر نظر کتاب میں حفظہ اللہ نے رافضیوں سے متعلق معلومات کو یکجا کردیا ہے, جن پر وہ کار بند اور جنکے پھیلانے کمر ہیں, مزید برآں اپنے باطل کی طرف دعوت بھی دیتے ہیں پھر عوام الناس , کم علم جاہل لوگوں یہ باور کراتے کہ نبی صلى علیہ وسلم آل بیت محبت رکھتے باوجود اس امام ابی طالب رضی عنہ آپ بہت زیادہ اولاد صرف دو ساتھ دعوے دارہیں, اکرم چچاؤں چچا بیٹوں باقی بنی ہاشم نہیں کرتے اسکے صحابہ کرام بالخصوص خلفائے اربعہ بجز حضرت اعلان سب کافر منافق مشرک مکمل ڈھٹائی بے شرمی لعنت وشتم صراحت بلکہ فحش زبان استعمال ,جیساکہ کتابیں ,کیسٹیں انکے داعی مولف بتوفیق الہی چیزوں واضح ہے جنہیں سینوں چھپاتے جنکا عقیدہ انکی کتابوں عبارات نقل کیا مواد نشرکرنے جرأت پاتے, لیکن انھی عیب کشائی کرکے انھیں رسوا کرڈالا كتب إسلامية بلغات أخرى مجاناً PDF اونلاين هذا القسم يشمل العديد من الكتب الإسلامية المترجمة بجميع اللغات العالمية منها : ***Islamic Books***: الأقسام الفرعية English إنجليزي Français فرنسي Español أسباني Indonesian إندونيسي Türkçe تركي فارسی فارسي اردو أردو Deutsch ألماني Italiano إيطالي বাংলা بنغالي Русский روسي हिन्दी هندي മലയാളം مليالم ไทย تايلندي Filipino فلبيني Shqip ألباني አማርኛ أمهري Bosanski بوسني Polski بولندي 中文 صيني Português برتغالي 한국어 كوري 日本語 ياباني

إنضم الآن وتصفح بدون إعلانات
اثنا عشری شیعہ کے عقائد
كتاب

اثنا عشری شیعہ کے عقائد

ــ عبد الرحمن بن سعد بن علي الشتري

صدر 2010م
اثنا عشری شیعہ کے عقائد
كتاب

اثنا عشری شیعہ کے عقائد

ــ عبد الرحمن بن سعد بن علي الشتري

صدر 2010م
حول
عبد الرحمن بن سعد بن علي الشتري ✍️ المؤلف
المتجر أماكن الشراء
مناقشات ومراجعات
QR Code
عن كتاب اثنا عشری شیعہ کے عقائد:
زیر نظر کتاب میں حفظہ اللہ نے اثنا عشری رافضیوں کے عقائد سے متعلق معلومات کو یکجا کردیا ہے, جن عقائد پر وہ کار بند اور جنکے پھیلانے پر وہ کمر بند ہیں, مزید برآں وہ اپنے باطل عقائد کی طرف دعوت بھی دیتے ہیں پھر وہ عوام الناس , کم علم اور جاہل لوگوں کو یہ باور کراتے ہیں کہ وہ نبی صلى اللہ علیہ وسلم کے آل بیت سے محبت رکھتے ہیں باوجود اس کے کہ وہ امام على بن ابی طالب رضی اللہ عنہ اور آپ کی بہت زیادہ اولاد میں سے صرف دو کے ساتھ محبت کے دعوے دارہیں, نبی اکرم صلى اللہ علیہ وسلم کے چچاؤں سے , چچا کے بیٹوں سے اور باقی بنی ہاشم سے محبت نہیں کرتے , باوجود اسکے کہ وہ باقی صحابہ کرام بالخصوص خلفائے اربعہ بجز حضرت على رضی اللہ عنہ کے یہ اعلان کرتے ہیں کہ وہ سب کافر منافق اور مشرک ہیں اور پھر مکمل ڈھٹائی اور بے شرمی کے ساتھ ان پر لعنت اور سب وشتم کی صراحت کرتے ہیں بلکہ فحش زبان استعمال کرتے ہیں ,جیساکہ ان کی کتابیں ,کیسٹیں اور انکے داعی صراحت کرتے ہیں.مولف نے بتوفیق الہی ان چیزوں کو واضح کردیا ہے جنہیں وہ اپنے سینوں میں چھپاتے ہیں اور جنکا وہ عقیدہ رکھتے ہیں اور انکی کتابوں سے عبارات کو نقل کیا ہے جن کے مواد کو وہ نشرکرنے کی بھی جرأت نہیں پاتے, لیکن انھی کتابوں نے ان کی عیب کشائی کرکے انھیں رسوا کرڈالا ہے.
الترتيب:

#7K

0 مشاهدة هذا اليوم

#53K

3 مشاهدة هذا الشهر

#71K

4K إجمالي المشاهدات
عدد الصفحات: 355.