📘 ❞ جواہرالایمان شرح اللؤلؤوالمرجان فیمااتفق علیہ الشیخان ❝ كتاب ــ حافظ عمران ایوب لاهوزى

كتب إسلامية بلغات أخرى - 📖 كتاب ❞ جواہرالایمان شرح اللؤلؤوالمرجان فیمااتفق علیہ الشیخان ❝ ــ حافظ عمران ایوب لاهوزى 📖

█ _ حافظ عمران ایوب لاهوزى 0 حصريا كتاب ❞ جواہرالایمان شرح اللؤلؤوالمرجان فیمااتفق علیہ الشیخان ❝ 2025 الشیخان: ائمہ محدثین کے ہاں مسلّم ہے کہ قرآن کریم بعد صحیح ترین احادیث وہ ہیں جوصحیح بخاری اورصحیح مسلم دونوں میں موجود اللہ تعالى رحمت فرمائے علامہ محمد فؤاد عبدالباقی پر جنہوں نے نہایت عرق ریزی سے ومسلم کی متفقہ کو صورت یکجا کردیا ازاں کتاب اسی اہمیت پیش نظرسینکڑوں مدارس نصاب اسے شامل کرلیا گیالیکن چونکہ اس کوئی مستقل نہ تھی لئے مدرسین وطلبائے علوم دینیہ بعض مقامات پراسکے حل وتفہیم مشکل آتی –اسی نظرعصرحاضرکے معروف ریسرچ اسكالر اسکی کا بیڑا اٹھایا جوآج بفضل زیورطباعت آراستہ ہوکرآپ ہاتھوں موصوف متن اورشرح تمام تخریج ہےشرح جہاں صحیحین علاوہ دیگرکتب نقل وہاں پرصحت وضعف حکم بھی لگایا تشریح کیلئے زیادہ تر فتح الباری اور النووى ہی نظررکھا طوالت بچتے ہوئے اختصاراورجامعیت ملحوظ رکھا ہرحدیث الفاظ معانی وفوائد قلم بندکئے بطورخاص ہرمقام پرتعصب بالاترہوکرکسی خاص فقہی مکتبہ فکرکے بجائے محض دین اسلام ترجمانی یوں سرورِعالم سنہری فرامین پرمشتمل قیمتی ہیرے اورجواہرات چمک دوچند ہوگئی جوطلبائے اوراساتذہ کرام عام لوگوں دلوں الكتبِایمان مالكتبکرنے وافادیت حامل دعا مفید کوسب ذریعہ ہدایت بنائے – آمین! كتب إسلامية بلغات أخرى مجاناً PDF اونلاين هذا القسم يشمل العديد من الكتب الإسلامية المترجمة بجميع اللغات العالمية منها : ***Islamic Books***: الأقسام الفرعية English إنجليزي Français فرنسي Español أسباني Indonesian إندونيسي Türkçe تركي فارسی فارسي اردو أردو Deutsch ألماني Italiano إيطالي বাংলা بنغالي Русский روسي हिन्दी هندي മലയാളം مليالم ไทย تايلندي Filipino فلبيني Shqip ألباني አማርኛ أمهري Bosanski بوسني Polski بولندي 中文 صيني Português برتغالي 한국어 كوري 日本語 ياباني

إنضم الآن وتصفح بدون إعلانات
جواہرالایمان شرح اللؤلؤوالمرجان فیمااتفق علیہ الشیخان
كتاب

جواہرالایمان شرح اللؤلؤوالمرجان فیمااتفق علیہ الشیخان

ــ حافظ عمران ایوب لاهوزى

جواہرالایمان شرح اللؤلؤوالمرجان فیمااتفق علیہ الشیخان
كتاب

جواہرالایمان شرح اللؤلؤوالمرجان فیمااتفق علیہ الشیخان

ــ حافظ عمران ایوب لاهوزى

حول
حافظ عمران ایوب لاهوزى ✍️ المؤلف
المتجر أماكن الشراء
مناقشات ومراجعات
QR Code
عن كتاب جواہرالایمان شرح اللؤلؤوالمرجان فیمااتفق علیہ الشیخان:
ائمہ محدثین کے ہاں مسلّم ہے کہ قرآن کریم کے بعد صحیح ترین احادیث وہ ہیں جوصحیح بخاری اورصحیح مسلم دونوں میں موجود ہیں اللہ تعالى رحمت فرمائے علامہ محمد فؤاد عبدالباقی پر جنہوں نے نہایت عرق ریزی سے بخاری ومسلم کی متفقہ احادیث کو اللؤلؤوالمرجان کی صورت میں یکجا کردیا بعد ازاں کتاب کی اسی اہمیت کے پیش نظرسینکڑوں مدارس کے نصاب میں اسے شامل کرلیا گیالیکن چونکہ اس کتاب کی کوئی مستقل شرح نہ تھی اس لئے مدرسین وطلبائے علوم دینیہ کو بعض مقامات پراسکے حل وتفہیم میں مشکل پیش آتی –اسی مشکل کے پیش نظرعصرحاضرکے معروف ریسرچ اسكالر نے اسکی شرح کا بیڑا اٹھایا جوآج بفضل اللہ زیورطباعت سے آراستہ ہوکرآپ کے ہاتھوں میں ہے
موصوف نے متن اورشرح کی تمام احادیث کی تخریج کی ہےشرح میں جہاں صحیحین کے علاوہ دیگرکتب کی احادیث نقل کی ہیں وہاں ان پرصحت وضعف کا حکم بھی لگایا ہے تشریح کیلئے زیادہ تر فتح الباری اور شرح النووى کو ہی پیش نظررکھا ہےشرح میں طوالت سے بچتے ہوئے اختصاراورجامعیت کو ملحوظ رکھا ہے ہرحدیث کے بعد مشکل الفاظ کے معانی وفوائد بھی قلم بندکئے ہیں بطورخاص ہرمقام پرتعصب سے بالاترہوکرکسی خاص فقہی مکتبہ فکرکے بجائے محض دین اسلام کی ہی ترجمانی کی ہے
یوں سرورِعالم کے سنہری فرامین پرمشتمل قیمتی ہیرے اورجواہرات کی چمک دوچند ہوگئی ہے،جوطلبائے علوم دینیہ اوراساتذہ کرام کے علاوہ عام لوگوں کے دلوں کو بھی الكتبِایمان سے مالكتبکرنے کیلئے نہایت اہمیت وافادیت کی حامل ہے دعا ہے کہ اللہ تعالى اس مفید شرح کوسب کیلئے ذریعہ ہدایت بنائے – آمین!
الترتيب:

#91K

5 مشاهدة هذا اليوم

#77K

3 مشاهدة هذا الشهر

#65K

5K إجمالي المشاهدات