█ حصرياً جميع الاقتباسات من أعمال المؤلِّف ❞ علي بن ناصر الفقيهى ❝ أقوال فقرات هامة مراجعات 2025 ❰ له مجموعة الإنجازات والمؤلفات أبرزها بدعت اور اُمّت پر اس کے بُرے اثرات ❱
تنبيه: متصفحك لا يدعم التثبيت على الشاشة الرئيسية. ×
زیرنظر رسالہ عالم اسلام کی مشہور یونیورسٹی مدینہ مالكتبہ کے سابق استاذ ڈاکٹر علی بن ناصر الفقیہی کی کتاب البدعة ضوابطها وأثرها السيء في الأمة کا اردو ترجمہ ہے جسے محمد ابوالکلام بن شمس الدین المدنی نے سرانجام دیا ہے ، اس رسالے میں مولف نے بدعت اور امت پر اسکے برے اثرات کو نہایت ہی مدلل انداز سے بیان کیا ہے،نیز بدعت کی مختلف اقسام کا تذکرہ کرکے چند بدعتی فرقوں کا تعارف اور انکے اصولوں پر بھی روشنی ڈالی ہے۔ اس کتاب کا گہرائی سے مطالعہ بدعت سے دوری اختیارکرنے میں بے حد معاون ثابت ہوگا۔