📘 ❞ توحيد ہم کیسے سمجھیں ❝ كتاب ــ محمد أحمد باشميل اصدار 2016

كتب إسلامية بلغات أخرى - 📖 ❞ كتاب توحيد ہم کیسے سمجھیں ❝ ــ محمد أحمد باشميل 📖

█ _ محمد أحمد باشميل 2016 حصريا كتاب توحيد ہم کیسے سمجھیں عن موقع دار الإسلام 2024 سمجھیں: لحمد ﷲ رب العالمین ‘ والصلا ۃ والسلام علی خاتم الأنبیاء والمرسلین حمد وصلاۃ کے بعد : عرض ہے کہ ا ﷲ تعالیٰ نے تمام مخلوقات کی تخلیق نیزرسولوں کو مبعوث فقط اس لئے فرمایا سارے بندگی صرف اسی کریں ﷲ ’’ میں جنات اور انسانوں محض پیدا کیا وہ میری عبادت کریں ‘‘ ۔ آیت کریمہ میں سے مراد توحید کا اقرار ہے۔ لیکن یہ انتہائی افسوس بات عام طور جاہل مسلمان حقیقی معنیٰ مفہوم نہیں سمجھتے نا دانی وجہ بعض موں ں را ﷲ کیلئے انجام د ے کرشرک اکبر کربیٹھتے ہیں جو اسلام ان کی علیحد گی کاب ب تاہےہے۔ اورایسا وقت ہوتا جب قبر وں مدفون ایاء ‘ اولیاء ‘ اورصالحین کوعاجزی ‘ انکساری ساتھ پکارتے ہیں ‘ اور دعا اورفریاد کرتے ‘ ان نام پرجانور ذبح نذر منت مانتے جس طرح کعبۃا ﷲ شریف توحید سمجھیں کاطواف جاتاہے تعظیم احترام بزرگوں قبروں تابوتوں طواف یہی کام توعبا د ت شرک گر چہ بدل کر بجائے تبرک وسیلہ ہی کیوں نہ دے دیا ہو ۔ ان اعمال دینے والے اگر جاہل عوام مفہوم واقف لوگ ہوں تو اپنی جہالت کسی حد تک معذور سکتے لیکن عا لموں عذر بہانہ ہوگا باخبر ہیں؟ پورے وثوق بھی جانتے کہ ن شریہ واعالل اور افکار خیالات دین سمجھ اپنائے ہوئے مرتکب اسلام خارج جاتا با وجود فتوے صادر رہتے سم کے سبھی جائز ایاء ‘ اولیاء ‘ زیر نظر کتابچہ عربی زبان شیخ بن احمد باشمیل رحمہ اللہ حقیقت اچھی واضح کرنے کیلئے سوال وجواب حسین دلکش پیرائے مدلل انداز قلم بند جسے فضیلۃ الشیخ عبد المجید مدنی حفظہ امت فائدے خا طر اردو قالب ڈھا لنے کوشش نہایت مفید ضرور فائدہ حاصل كتب إسلامية بلغات أخرى مجاناً PDF اونلاين هذا القسم يشمل العديد من الكتب الإسلامية المترجمة بجميع اللغات العالمية منها : ***Islamic Books***: الأقسام الفرعية English إنجليزي Français فرنسي Español أسباني Indonesian إندونيسي Türkçe تركي فارسی فارسي اردو أردو Deutsch ألماني Italiano إيطالي বাংলা بنغالي Русский روسي हिन्दी هندي മലയാളം مليالم ไทย تايلندي Filipino فلبيني Shqip ألباني አማርኛ أمهري Bosanski بوسني Polski بولندي 中文 صيني Português برتغالي 한국어 كوري 日本語 ياباني

إنضم الآن وتصفح بدون إعلانات
توحيد ہم کیسے سمجھیں
كتاب

توحيد ہم کیسے سمجھیں

ــ محمد أحمد باشميل

صدر 2016م عن موقع دار الإسلام
توحيد ہم کیسے سمجھیں
كتاب

توحيد ہم کیسے سمجھیں

ــ محمد أحمد باشميل

صدر 2016م عن موقع دار الإسلام
عن كتاب توحيد ہم کیسے سمجھیں:
لحمد

رب العالمین

والصلا
ۃ
والسلام علی خاتم الأنبیاء
والمرسلین.
حمد وصلاۃ کے بعد : عرض ہے کہ ا

تعالیٰ نے تمام مخلوقات کی
تخلیق نیزرسولوں کو
مبعوث فقط اس لئے فرمایا کہ سارے کے سارے بندگی صرف اسی کی کریں ا

’’
میں نے جنات اور انسانوں کو محض اسی لئے پیدا کیا ہے کہ وہ صرف میری عبادت
کریں
‘‘
۔
آیت کریمہ میں عبادت سے مراد توحید کا اقرار ہے۔
لیکن یہ انتہائی افسوس کی بات ہے کہ عام طور سے جاہل مسلمان عبادت کا حقیقی معنیٰ اور
مفہوم نہیں سمجھتے اور اسی نا دانی کی وجہ سے عبادت کی بعض
موں ں کو را

کیلئے انجام
د
ے
کرشرک اکبر کربیٹھتے
ہیں جو اسلام سے ان
کی علیحد
گی کاب ب تاہےہے۔
اورایسا اس وقت ہوتا ہے جب وہ قبر
وں میں مدفون ایاء

اولیاء

اورصالحین کوعاجزی

انکساری کے ساتھ پکارتے ہیں

اور ان سے دعا اورفریاد کرتے ہیں

ان کے نام پرجانور
ذبح کرتے ہیں اور ان کے لئے نذر و منت مانتے ہیں اور جس طرح کعبۃا

شریف
توحید ہم کیسے سمجھیں



کاطواف کیا جاتاہے اسی طرح تعظیم و احترام سے ان بزرگوں کی قبروں اور تابوتوں کا
طواف کرتے ہیں ،یہی سارے کام توعبا د ت ہیں اور یہی شرک اکبر ہے گر چہ ان کا نام
بدل کر عبادت کے بجائے تبرک اور وسیلہ کا نام ہی کیوں نہ دے دیا ہو ۔
ان اعمال کو انجام دینے والے اگر
جاہل عوام اور عبادت کے حقیقی معنیٰ اور مفہوم سے نا
واقف لوگ ہوں تو اپنی جہالت کی وجہ سے کسی حد تک معذور ہو سکتے ہیں لیکن ان عا
لموں کا عذر اور بہانہ کیا ہوگا جو عبادت کے حقیقی معنیٰ اور مفہوم سے باخبر ہیں؟ اور جو
پورے وثوق کے ساتھ اس بات کو بھی جانتے ہیں کہ
جاہل عوام ن شریہ اعمال واعالل
اور افکار و خیالات کو دین سمجھ کر اپنائے ہوئے ہیں وہ شرک اکبر ہے اور اس کا مرتکب
اسلام سے خارج ہو جاتا ہے، اس کے با وجود وہ فتوے صادر کرتے رہتے ہیں کہ اس سم
کے سبھی اعمال جائز وسیلہ ہیں اور ایاء

اولیاء





زیر نظر کتابچہ کو عربی زبان میں شیخ محمد بن احمد باشمیل رحمہ اللہ نے توحید کی حقیقت کو اچھی طرح واضح کرنے کیلئے سوال وجواب کے حسین اور دلکش پیرائے میں مدلل انداز سے قلم بند کیا ہے جسے فضیلۃ الشیخ /عبد المجید مدنی حفظہ اللہ نے امت کے فائدے کی خا طر اردو قالب میں ڈھا لنے کی کوشش کی ہے.نہایت ہی مفید کتابچہ ہے ضرور فائدہ حاصل کریں.
الترتيب:

#9K

0 مشاهدة هذا اليوم

#86K

7 مشاهدة هذا الشهر

#69K

4K إجمالي المشاهدات
عدد الصفحات: 84.
المتجر أماكن الشراء
محمد أحمد باشميل ✍️ المؤلف
مناقشات ومراجعات
موقع دار الإسلام 🏛 الناشر
QR Code
أماكن الشراء: عفواً ، لا يوجد روابط مُسجّلة حاليا لشراء الكتاب من المتاجر الإلكترونية
نتيجة البحث