📘 ❞ قرآن کی عظمتیں اور اس کے معجزے ❝ كتاب ــ محمود بن احمد بن صالح الدوسری

كتب إسلامية بلغات أخرى - 📖 ❞ كتاب قرآن کی عظمتیں اور اس کے معجزے ❝ ــ محمود بن احمد بن صالح الدوسری 📖

█ _ محمود بن احمد صالح الدوسری 0 حصريا كتاب قرآن کی عظمتیں اور اس کے معجزے 2024 معجزے: : کریم اللہ تعالیٰ کا معجز کلام ہے جس ایک لفظ فصاحت بلاغت آئینہ دار ہے۔ بے تکلف طرز تخاطب انسان عقل شعور کو جھنجوڑتا بندگی پر آمادہ کرتا وقت امت مسلمہ گوناگوں مسائل بنیادی وجہ ساتھ وابستگی ختم ہونا جو کبھی مسلمانوں خاصہ ہوا تھا۔ ہمارے گھروں میں مجید تو موجود لیکن کھولنے زحمت کرنا مشکل امر چکا زیر نظر کتاب دل عظمت چراغ روشن کرنے لیے تصنیف گئی تاکہ بھولا بھٹکا راہی صراط مستقیم مسافر جائے۔ مصنف نے سب سے پہلے دلائل پیش کیے ہیں تعارف ہی آیات مقدسہ کرایا بعد براہین روشنی یہ حقیقت اجاگر کہ قیامت تک زندگی ہر تقاضے جواب دینے جوہر آراستہ آخر خبر انسانوں حق طرف دعوت دی اصل عربی تھی ہیں۔ سلیس رواں اردو ترجمہ پروفیسر حافظ عبدالرحمٰن ناصرحفظہ انجام دیا نہایت مفید علمی رسالہ ضرور مطالعہ فرمائیں۔ ناشر: دارالسلام لاہور كتب إسلامية بلغات أخرى مجاناً PDF اونلاين هذا القسم يشمل العديد من الكتب الإسلامية المترجمة بجميع اللغات العالمية منها : ***Islamic Books***: الأقسام الفرعية English إنجليزي Français فرنسي Español أسباني Indonesian إندونيسي Türkçe تركي فارسی فارسي اردو أردو Deutsch ألماني Italiano إيطالي বাংলা بنغالي Русский روسي हिन्दी هندي മലയാളം مليالم ไทย تايلندي Filipino فلبيني Shqip ألباني አማርኛ أمهري Bosanski بوسني Polski بولندي 中文 صيني Português برتغالي 한국어 كوري 日本語 ياباني

إنضم الآن وتصفح بدون إعلانات
قرآن کی عظمتیں اور اس کے معجزے
كتاب

قرآن کی عظمتیں اور اس کے معجزے

ــ محمود بن احمد بن صالح الدوسری

قرآن کی عظمتیں اور اس کے معجزے
كتاب

قرآن کی عظمتیں اور اس کے معجزے

ــ محمود بن احمد بن صالح الدوسری

عن كتاب قرآن کی عظمتیں اور اس کے معجزے:
: قرآن کریم اللہ تعالیٰ کا معجز کلام ہے جس کا ایک ایک لفظ فصاحت و بلاغت کا آئینہ دار ہے۔ قرآن کریم کا بے تکلف طرز تخاطب انسان کے عقل و شعور کو جھنجوڑتا اور اللہ تعالیٰ کی بندگی پر آمادہ کرتا ہے۔ اس وقت امت مسلمہ کے گوناگوں مسائل کی بنیادی وجہ قرآن کریم کے ساتھ اس وابستگی کا ختم ہونا ہے جو کبھی مسلمانوں کا خاصہ ہوا کرتا تھا۔ ہمارے گھروں میں قرآن مجید تو موجود ہے لیکن ان کو کھولنے کی زحمت کرنا ایک مشکل امر بن چکا ہے۔ زیر نظر کتاب مسلمانوں کے دل میں قرآن کریم کی عظمت کا چراغ روشن کرنے کے لیے تصنیف کی گئی ہے تاکہ بھولا بھٹکا راہی صراط مستقیم کا مسافر بن جائے۔ مصنف نے سب سے پہلے قرآن کی عظمت کے دلائل پیش کیے ہیں اور قرآن کا تعارف قرآن ہی کی آیات مقدسہ سے کرایا ہے اس کے بعد دلائل و براہین کی روشنی میں یہ حقیقت اجاگر کی ہے کہ قرآن کریم قیامت تک کے لیے زندگی کے ہر تقاضے کا جواب دینے کے جوہر سے آراستہ ہے۔ کتاب کے آخر میں بے خبر انسانوں کو حق کی طرف دعوت دی گئی ہے۔ کتاب اصل میں عربی میں تھی جس کے مصنف محمود بن احمد الدوسری ہیں۔ کتاب کا سلیس اور رواں اردو ترجمہ پروفیسر حافظ عبدالرحمٰن ناصرحفظہ اللہ نے انجام دیا ہے۔ نہایت ہی مفید علمی رسالہ ہے ضرور مطالعہ فرمائیں۔ ناشر: دارالسلام،لاہور
الترتيب:

#7K

0 مشاهدة هذا اليوم

#12K

39 مشاهدة هذا الشهر

#55K

5K إجمالي المشاهدات
عدد الصفحات: 434.
المتجر أماكن الشراء
محمود بن احمد بن صالح الدوسری ✍️ المؤلف
مناقشات ومراجعات
QR Code
أماكن الشراء: عفواً ، لا يوجد روابط مُسجّلة حاليا لشراء الكتاب من المتاجر الإلكترونية
نتيجة البحث