📘 ❞ اسبابِ زوالِ اُمّت ❝ كتاب ــ امیر شکیب ارسلان

كتب إسلامية بلغات أخرى - 📖 ❞ كتاب اسبابِ زوالِ اُمّت ❝ ــ امیر شکیب ارسلان 📖

█ _ امیر شکیب ارسلان 0 حصريا كتاب اسبابِ زوالِ اُمّت 2024 اُمّت: : تاریخی حقائق اس بات کے گواہ ہیں کہ جب قرون اولیٰ مسلمانوں نے اسلامی اصولوں کو اپنا شعاربنا کر عملی میدان میں قدم رکھا تو دیکھتے ہی پوری دنیا زیر نگین کرلیا۔ مسلمان دانشوروں سکالروں اور سائنسدانوں علم حکمت خزانوں صرف اپنی قوم تک محدود نہیں بلکہ کی پسماندہ قوموں بھی استفادہ کرنے کا موقعہ فراہم کیا۔ چنانچہ وقت جن یورپ قابل ذکر ہے سے سائنس اورفلسفہ علوم ودرس حاصل کئے۔ دانش گاہوں باقاعدہ تعلیم کرلی نئے روشناس حیرت وہی مسلم ملت جس ترقی عروج سبق پڑھایا آج انحطاط شکار ہے۔ دریا بہا دیئے ایک قطرے لئے دوسرے اقوام محتاج جو عظیم طاقت بن ابھری تھی ظالم سفاک طاقتوں سامنے بے بس نظر آرہی یہ اتنا بڑا سانحہ مضمرات کاجاننا امت مسلمہ نہایت ضروری تبصرہ کتاب اسباب زوال شام معروف سیّاح ادیب مفکّر تجزیہ کار حالات پر رکھنے والے البیان علامہ رحمۃ اللہ علیہ کاوش اردو ترجمہ ڈاکٹر احسان بک سامی حقی کیا مولف بیان کئے انہوں مختلف ممالک سیاحت دوران ملاحظہ فرمائے۔اس لکھنے مقصد غفلت نیند سوئی ہوئی جگانا بیدار کرنا اسے ذمہ داریوں احساس دلانا ہے۔اللہ تعالی جذبے قبول فرمائے اصلاح فرمائے۔آمین راسخ نوٹ:اس ساتھ ابوالحسن ندویؒ شہرہ آفاق ماذا خسرالعالم بانحطاط المسلمين یعنی ’’انسانی وزوال اثر‘‘ مطالعہ مفید ثابت ہوگا۔ كتب إسلامية بلغات أخرى مجاناً PDF اونلاين هذا القسم يشمل العديد من الكتب الإسلامية المترجمة بجميع اللغات العالمية منها : ***Islamic Books***: الأقسام الفرعية English إنجليزي Français فرنسي Español أسباني Indonesian إندونيسي Türkçe تركي فارسی فارسي اردو أردو Deutsch ألماني Italiano إيطالي বাংলা بنغالي Русский روسي हिन्दी هندي മലയാളം مليالم ไทย تايلندي Filipino فلبيني Shqip ألباني አማርኛ أمهري Bosanski بوسني Polski بولندي 中文 صيني Português برتغالي 한국어 كوري 日本語 ياباني

إنضم الآن وتصفح بدون إعلانات
اسبابِ زوالِ اُمّت
كتاب

اسبابِ زوالِ اُمّت

ــ امیر شکیب ارسلان

اسبابِ زوالِ اُمّت
كتاب

اسبابِ زوالِ اُمّت

ــ امیر شکیب ارسلان

عن كتاب اسبابِ زوالِ اُمّت:
: تاریخی حقائق اس بات کے گواہ ہیں کہ جب قرون اولیٰ کے مسلمانوں نے اسلامی اصولوں کو اپنا شعاربنا کر عملی میدان میں قدم رکھا تو دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا کو زیر نگین کرلیا۔ مسلمان دانشوروں، سکالروں اور سائنسدانوں نے علم و حکمت کے خزانوں کو صرف اپنی قوم تک محدود نہیں رکھا بلکہ دنیا کی پسماندہ قوموں کو بھی استفادہ کرنے کا موقعہ فراہم کیا۔ چنانچہ اس وقت کی پسماندہ قوموں نے جن میں یورپ قابل ذکر ہے مسلمان سکالروں سے سائنس اورفلسفہ کے علوم ودرس حاصل کئے۔ یورپ کے سائنسدانوں نے اسلامی دانش گاہوں سے باقاعدہ تعلیم حاصل کرلی اور یورپ کو نئے علوم سے روشناس کیا۔ حیرت کی بات ہے کہ وہی مسلم ملت جس نے دنیا کو ترقی اور عروج کا سبق پڑھایا آج انحطاط کا شکار ہے۔ جس قوم نے علم و حکمت کے دریا بہا دیئے آج ایک ایک قطرے کے لئے دوسرے اقوام کی محتاج ہے۔ وہی قوم جو دنیا کی عظیم طاقت بن کر ابھری تھی آج ظالم اور سفاک طاقتوں کے سامنے بے بس نظر آرہی ہے۔ یہ اتنا بڑا تاریخی سانحہ ہے جس کے مضمرات کاجاننا امت مسلمہ کے لئے نہایت ضروری ہے۔ زیر تبصرہ کتاب اسباب زوال امت شام کے معروف سیّاح،ادیب،مفکّر،تجزیہ کار اور حالات پر نظر رکھنے والے امیر البیان علامہ رحمۃ اللہ علیہ کی کاوش ہے،جس کا اردو ترجمہ ڈاکٹر احسان بک سامی حقی رحمۃ اللہ علیہ نے کیا ہے۔ مولف رحمۃ اللہ علیہ نے اس میں امت مسلمہ کے زوال کے اسباب بیان کئے ہیں،جو انہوں نے مختلف ممالک کی سیاحت کے دوران ملاحظہ فرمائے۔اس کتاب کو لکھنے کا ان کا مقصد غفلت کی نیند سوئی ہوئی امت مسلمہ کو جگانا اور بیدار کرنا ہے ،اور اسے اس کی ذمہ داریوں کا احساس دلانا ہے۔اللہ تعالی مولف کے اس جذبے کو قبول فرمائے اور امت مسلمہ کی اصلاح فرمائے۔آمین راسخ نوٹ:اس کتاب کے ساتھ علامہ ابوالحسن ندویؒ کی شہرہ آفاق کتاب ماذا خسرالعالم بانحطاط المسلمين یعنی ’’انسانی دنیا پر مسلمانوں کے عروج وزوال کا اثر‘‘ کا مطالعہ نہایت ہی مفید ثابت ہوگا۔
#كتب_الدين_الاسلامى #كتب_الإسلام_. #كتب_الاسلام #كتب_الاسلام #كتب_إسلامية_متنوعة. #كتب_كتب_دينيه #كتب_الفقه_الإسلامي #كتب_كتب_إسلامية_. #كتب_فكر_اسلامى #كتب_أسلامي_. #كتب__الدراسات_الإسلامية #كتب_فقه_إسلامى #كتب_كتاب_اسلامي #كتب_الاسلامية #كتب_فلسفة_إسلامية_. #كتب_يثرب_الجديدة_الحركات_الإسلامية_الراهنة #كتب_الإسلامية_. #كتب_دروس_اسلامية_. #كتب_إسلامية_مترجمه #كتب_هذا_هو_الإسلام_الذي_قالوا_عنه_(يحتوي_الكتاب_على_سبعين_درسا_) #كتب_أسلامية_مترجمة #كتب_قصص_اسلامية_. #كتب_إسلامية__مترجمة_. #كتب_لماذا_يخافون_من_الإسلام؟ #كتب_نظرات_فى_مسيرة_العمل_الإسلامى #كتب_إسلامية_مترجمه #كتب_إسلاميات_مترجمة_. #كتب_إسلاميات_مترجمات_. #كتب_إسلامية #كتب_كتب_إسلاميات_. #كتب__إسلامية_مترجمة #كتب_إسلامية_متجمة #كتب_الفكر_الاسلامي_. #كتب_التربية_الإسلامية_. #كتب_الثقافه_الاسلاميه_العامة #كتب_القضايا_الاسلاميه #كتب_قواعد_الإسلام #كتب_الفقه_الاسلامى_. #كتب_نواقض_الإسلام #كتب_محاضرات_إسلامية #كتب_الوعي_الإسلامي_ #كتب_موسوعة_إسلامية_ #كتب_التربيه_الاسلاميه #كتب_إسلامية_بالفارسية_ #كتب_التربية_الدينية_الاسلامية #كتب_التربيه_الدينيه_الاسلاميه #كتب_معالم_اسلامية #كتب__الفقه_الاسلامي_pdf #كتب_لفقه_الاسلامي_pdf #كتب_الفقه_الاسلامي_pdf #كتب_التراث_الاسلامي #كتب_التربية_الاسلامية #كتب_التربيه_الاسلامية #كتب_منظور_اسلامي #كتب_التربية_الاسلاميه #كتب_محاضرة_اسلامية #كتب_التربية__الاسلامية #كتب_منهج_التربية_الاسلامية #كتب_التشريع_الاسلامي #كتب_اليقظة_الإسلامية #كتب_الفكر_العربي_الإسلامي #كتب_اليقظة_الاسلامية_وحركات_التحرير #كتب_اليقظه_الاسلامية #كتب_الموسوعة_الإسلامية_العربية #كتب_الفلسفة_الإسلامية #كتب_الموسوعة_الإسلامية
الترتيب:

#662

3 مشاهدة هذا اليوم

#13K

38 مشاهدة هذا الشهر

#34K

7K إجمالي المشاهدات
عدد الصفحات: 93.
المتجر أماكن الشراء
امیر شکیب ارسلان ✍️ المؤلف
مناقشات ومراجعات
QR Code
أماكن الشراء: عفواً ، لا يوجد روابط مُسجّلة حاليا لشراء الكتاب من المتاجر الإلكترونية
نتيجة البحث