📘 ❞ مترادفات القرآن ❝ كتاب ــ عبد الرحمن الكيلاني

علم الترادف و التضاد - 📖 ❞ كتاب مترادفات القرآن ❝ ــ عبد الرحمن الكيلاني 📖

█ _ عبد الرحمن الكيلاني 0 حصريا كتاب مترادفات القرآن 2024 القرآن: مولانا کیلانی کی شخصیت محتاج تعارف نہیں انکی دسیوں علمی تحقیقی اور گرانقدر کتب ہی کا مکمل ہیں۔ موصوف جس موضوع پر بھی قلم اٹھاتے ہیں اس حق ادا کر دیتے زیر تبصرہ کتاب قرآن مجید سے گہری وابستگی الفاظ ومعانی علوم معارف قرآنی کے بارے میں نہایت عمیق مطالعے منہ بولتا ثبوت ہے۔ بقول مصنف ‘‘ اردو تحت مستعمل تمام مترادف ذیلی فرق پیش کرنا ’’ ہے عنوانات زبان حروف تہجی لحاظ ترتیب دئے گئے طریقہ کار یہ کہ کسی لفظ مثلاً سامان عنوان قائم کرنے بعد کیلئے جتنے الفاط وارد ہوئے انہیں پہلے اجمالاً بیان کرتے پھر ہر ایک جو محل مقام اسے ذکر مناسبت رکھنے والا معنی واضح آخر لب لباب یا خلاصے درمیان فروق نے پانچ اہم ضمیموں اضافہ کرکے افادیت کو چار چاند لگادئے وہ ضمیمے طرح ہیں: ۱۔ اسماء معرفہ: 14 معرفہ تفصیلاً کردیا گیا ۲۔ نکرہ: 7 انتہائی قیمتی معلومات فراہم گئی ۳۔ ذوالاضداد 4۔ افعال عین کلمہ حرکت مصدر معانی تبدیلی۔ ۵۔ متفرقات: جامع غلط العام مشتبہ چند محاورات مشکل مادوں وغیرہ بحث مختصر اپنی جامعیت بنا مستند لغت حیثیت حاصل کرلی ۔ شائقین اللہ بے مثل فصاحت وبلاغت اسکے اعجاز محیًر العقول نزاکتوں لطافتوں انوار اپنے قلب ذہن مالكتب متمنًی ہوں لئے تحفہ علم الترادف التضاد مجاناً PDF اونلاين اللغة العربية: المرادف من الكلمات هي التي تعطي نفس المعنى أو تدل الموضوع متكافئة فالترادف لغة: حسب إحدى تعريفات لسان العرب فأن الردف ما تَبِعَ الشيء وكل شيء تَبِع شيئاً فهو رِدْفُه وإذا تَتابع خلف و الترداف اصطﻻحا : هى إتفاق كلمين او اكثر ى معنى واحد السيف الحسام الأسد الضرغام الليث التضاد ضد: الضِّدُّ كلُّ ضادَّ شيئًا ليغلبَه والسَّواد ضِدُّ البياض والموتُ الحياة؛ تقول: هذا ضِدُّه وضَديدُه واللَّيل النهار إذا جاءَ ذهبَ ذاكَ ويُجمع الأضداد التضاد :الكلمات تؤدي دلالتين متضادتين بلفظ واحد, ومن سنن الأسماء أن يسموا المتضادين باسم وعرَّفه محمد بن السيد حسن بقوله: "هو اللفظ الدَّال معنيين متقابلين" وعرَّفه بعضهم بأنه"لفظةٌ واحدة تحمل وعكسَه"وهذه التعاريف تدخلنا باب المشترك اللفظي والمشترك هو اللفظُ الواحد الدال مختلفين أكثر دلالةً السواء عند أهل تلك سواء كانت الدلالتانِ مستفادتَيْن الوضعِ الأول كثرة الاستعمال إحداهُما مستفادةً الاستعمالِ إحداهما مُستفادةً مع والأخرى كثرةِ الاستعمال وقد عرف علماء تعريفا للتضاد الذي يحمل دﻻلة التقابل التطابق كلمة ضدها عكسها الشجاعة الجبن الكرم البخل

إنضم الآن وتصفح بدون إعلانات
مترادفات القرآن
كتاب

مترادفات القرآن

ــ عبد الرحمن الكيلاني

مترادفات القرآن
كتاب

مترادفات القرآن

ــ عبد الرحمن الكيلاني

عن كتاب مترادفات القرآن:
مولانا عبد الرحمن کیلانی کی شخصیت محتاج تعارف نہیں، انکی دسیوں علمی، تحقیقی اور گرانقدر کتب ہی ان کا مکمل تعارف ہیں۔ موصوف جس موضوع پر بھی قلم اٹھاتے ہیں اس کا حق ادا کر دیتے ہیں، زیر تبصرہ کتاب بھی ان کی قرآن مجید سے گہری وابستگی، الفاظ ومعانی اور علوم و معارف قرآنی کے بارے میں ان کے نہایت عمیق مطالعے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

اس کتاب کا موضوع بقول مصنف ‘‘ اردو الفاظ کے تحت قرآن میں مستعمل تمام مترادف الفاظ کا ذیلی فرق پیش کرنا ’’ ہے، عنوانات، اردو زبان کے حروف تہجی کے لحاظ سے ترتیب دئے گئے ہیں، مصنف کا طریقہ کار یہ ہے کہ کسی اردو لفظ مثلاً ‘‘ سامان ’’ کا عنوان قائم کرنے کے بعد اس کیلئے جتنے الفاط قرآن مجید میں وارد ہوئے ہیں، انہیں پہلے اجمالاً بیان کرتے ہیں، پھر ان میں سے ہر ایک کا قرآن مجید میں جو محل و مقام ہے، اسے ذکر کرتے ہیں اور اس مقام سے مناسبت رکھنے والا معنی واضح کرتے ہیں، پھر آخر میں لب لباب یا خلاصے میں تمام الفاظ کے درمیان ذیلی فروق بیان کرتے ہیں۔ کتاب کے آخر میں مصنف نے پانچ اہم ضمیموں کا اضافہ کرکے کتاب کی افادیت کو چار چاند لگادئے ہیں۔ وہ پانچ ضمیمے اس طرح ہیں:

۱۔ اسماء معرفہ: اس میں 14 عنوانات کے تحت اسماء معرفہ کو تفصیلاً ذکر کردیا گیا ہے۔
۲۔ اسماء نکرہ: اس میں 7 عنوانات قائم کرکے انتہائی قیمتی معلومات فراہم کی گئی ہیں۔
۳۔ ذوالاضداد
4۔ افعال کے عین کلمہ کی حرکت یا مصدر میں فرق سے معانی میں تبدیلی۔

۵۔ متفرقات: اس ضمیمے میں جامع اسماء، غلط العام، مشتبہ الفاظ، چند محاورات اور چند مشکل مادوں وغیرہ پر بحث کی گئی ہے۔
مختصر یہ کہ اس کتاب نے اپنی جامعیت کی بنا پر قرآن مجید کی ایک مکمل اور مستند لغت کی حیثیت حاصل کرلی ہے ۔ قرآنی علوم کے وہ شائقین جو کتاب اللہ کی بے مثل فصاحت وبلاغت اور اسکے اعجاز بیان کی محیًر العقول نزاکتوں اور لطافتوں کے انوار سے اپنے قلب و ذہن کو مالكتب کرنے کے متمنًی ہوں ان کے لئے یہ کتاب ایک گرانقدر تحفہ ہے۔
الترتيب:

#10K

0 مشاهدة هذا اليوم

#10K

63 مشاهدة هذا الشهر

#25K

9K إجمالي المشاهدات
عدد الصفحات: 1027.
المتجر أماكن الشراء
عبد الرحمن الكيلاني ✍️ المؤلف
مناقشات ومراجعات
QR Code
أماكن الشراء: عفواً ، لا يوجد روابط مُسجّلة حاليا لشراء الكتاب من المتاجر الإلكترونية